مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 132: صوبائی مقننہ کو صوبے، یا صوبے کے کسی حصے کے لیے کسی ایسے امر کے سلسلے میں قوانین بنانے کا اختیار حاصل ہو گا جو تیسری جدول میں شمار کردہ امر نہ ہو

صوبائی مقننہ کو صوبے، یا صوبے کے کسی حصے کے لیے کسی ایسے امر کے سلسلے میں قوانین بنانے کا اختیار حاصل ہو گا جو تیسری جدول میں شمار کردہ امر کے سوا ہو۔