مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 130: کسی عدالت کو کوئی ایسا دائرہ اختیار حاصل نہیں ہو گا جو اسے اس دستور یا قانون کے ذریعے عطا نہ کیا گیا ہو

کسی عدالت کو کوئی ایسا دائرہ اختیار حاصل نہیں ہو گا جو اسے اس دستور یا قانون کے ذریعے یا اس کے تحت عطا نہ کیا گیا ہو۔