مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 218: جب اس دستور کے تحت کسی مخصوص مدت کے اندر کوئی کام کیا جانا درکار ہو اور وہ اس مدت کے اندر نہ کیا جائے

جب اس دستور کے تحت کسی مخصوص مدت کے اندر کوئی امر یا کام کیا جانا درکار ہو اور وہ اس مدت کے اندر نہ کیا جائے، تو اس امر یا کام کا کیا جانا محض اس وجہ سے کالعدم یا بصورتِ دیگر غیر مؤثر نہیں ہو گا کہ وہ اس مدت کے اندر نہیں کیا گیا۔