تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 147: کمشنر کو وہ اختیارات اور فرائض حاصل ہوں گے جو اسے دستور اور قانون کے ذریعے عطا کیے جائیں
کمشنر کو وہ اختیارات اور فرائض حاصل ہوں گے جو اسے اس دستور اور قانون کے ذریعے عطا کیے جائیں۔