مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 236: کنٹرولر و آڈیٹر جنرل ان حسابات کے سلسلے میں وہی فرائض انجام دے گا اور اختیارات استعمال کرے گا جو نافذ العمل ہونے کے دن سے پہلے مکمل یا آڈٹ نہ ہوئے ہوں

کنٹرولر و آڈیٹر جنرل ان حسابات کے سلسلے میں، جو نافذ العمل ہونے کے دن سے پہلے مکمل یا آڈٹ نہ ہوئے ہوں، وہی فرائض انجام دے گا اور وہی اختیارات استعمال کرے گا جو، اس دستور کی رو سے، اسے دیگر حسابات کے سلسلے میں انجام دینے یا استعمال کرنے کا اختیار حاصل ہے، اور آرٹیکل 198 ضروری ترامیم کے ساتھ اسی مطابق لاگو ہو گا۔