مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 33: صدر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مدد کے لیے کونسل آف منسٹرز کے اراکین مقرر کر سکے گا

اپنے فرائض کی انجام دہی میں مدد کے لیے، صدر، قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر انتخاب کے اہل افراد میں سے، افراد کو صدر کی کونسل آف منسٹرز کے اراکین کے طور پر مقرر کر سکے گا۔