مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 109: ہر تین سو پینسٹھ دنوں کی مدت میں کسی اسمبلی کے کم از کم دو اجلاس ہوں گے

ہر تین سو پینسٹھ دنوں کی مدت میں کسی اسمبلی کے کم از کم دو اجلاس ہوں گے، اور کسی اسمبلی کے ایک اجلاس میں آخری بیٹھک اور اگلے اجلاس کی پہلی بیٹھک کے مابین ایک سو اسی دن سے زیادہ کا وقفہ نہیں ہو گا۔