اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورة المرسلٰت |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام : پہلی آیت کے لفظ والمُرسَلٰتِ کو اس سورۃ کا نام قرار دیا گیا ہے۔ زمانۂ نزول : اس سورۃ کا پُورا مضمون یہ ظاہر کر رہا ہے کہ یہ مکہ معظمہ کے ابتدائی دَور میں نازل ہوئی ہے۔ اس سے پہلے کی دو سُورتیں سورۂ قیامہ، اور سورہ دہر، اور اس کے بعد کی دو سورتیں، سورہ نبأ اور سورۂ نازِ عات اگر ملا کر پڑھی جائیں تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب ایک ہی دور کی نازل شدہ سورتیں ہیں اور ایک ہی مضمون ہے جس کو اِن میں مختلف پیرایوں سے اہل مکہ ذہن نشین کرایا گیا ہے۔ موضوع اور مضمون: اس کا موضوع قیامت اور آخرت کا اثبات ، اور اُن نتائج سے لوگوں کو خبر دار کرنا ہے جو اِن حقائق کے انکار اور اقرار سے آخر کار بر آمد ہونگے۔ |
www.tafheemulquran.net |
جلد ششم | پچھلا رکوع
|
رکوعاتھا2 |
|
سورة المرسلٰت مکیة
|
اٰیاتُھَا 50 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے قسم ہے اُن (ہواوٴں) کی جو پے درپے بھیجی جاتی ہیں، پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں اور (بادلوں کو )اُٹھا کر پھیلاتی ہیں، پھر ( اُن کو)پھاڑ کر جُدا کرتی ہیں، پھر (دلوں میں خدا کی)یاد ڈالتی ہیں، عُذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر، 1 جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے 2 وہ ضرور واقع ہونے والی ہے۔ 3 |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ۰۰۱فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ۰۰۲وَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ۰۰۳فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ۰۰۴فَالْمُلْقِيٰتِ ذِكْرًاۙ۰۰۵عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ۰۰۶اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ۰۰۷فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ۰۰۸وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ۰۰۹وَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ۰۰۱۰وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ۰۰۱۱لِاَيِّ يَوْمٍ اُجِّلَتْؕ۰۰۱۲لِيَوْمِ الْفَصْلِۚ۰۰۱۳وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِؕ۰۰۱۴وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۱۵اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِيْنَؕ۰۰۱۶ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِيْنَ۰۰۱۷كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِيْنَ۰۰۱۸وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۱۹اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِيْنٍۙ۰۰۲۰فَجَعَلْنٰهُ فِيْ قَرَارٍ مَّكِيْنٍۙ۰۰۲۱اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ۰۰۲۲فَقَدَرْنَا١ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ۰۰۲۳وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۲۴اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ۰۰۲۵اَحْيَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ۰۰۲۶وَّ جَعَلْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَيْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ۰۰۲۷وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۲۸اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ۰۰۲۹اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِيْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ۰۰۳۰لَّا ظَلِيْلٍ وَّ لَا يُغْنِيْ مِنَ اللَّهَبِؕ۰۰۳۱اِنَّهَا تَرْمِيْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ۰۰۳۲كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ۰۰۳۳وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۳۴هٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُوْنَۙ۰۰۳۵وَ لَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُوْنَ۠۰۰۳۶وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۳۷هٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِيْنَ۰۰۳۸فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيْدُوْنِ۰۰۳۹وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَؒ۰۰۴۰ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |
جلد ششم | اگلا رکوع |
رکوعاتھا2 |
|
سورة المرسلٰت مکیة
|
اٰیاتُھَا 50 |
22 متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں اور جو پھل وہ چاہیں ( اُن کے لیے حاضر ہیں)۔ کھاوٴ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔ ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔ 23 |
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ ظِلٰلٍ وَّ عُيُوْنٍۙ۰۰۴۱وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُوْنَؕ۰۰۴۲كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِيْٓـًٔۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۰۰۴۳اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ۰۰۴۴وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۴۵كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِيْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ۰۰۴۶وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۴۷وَ اِذَا قِيْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا يَرْكَعُوْنَ۰۰۴۸وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ۰۰۴۹فَبِاَيِّ حَدِيْثٍۭ بَعْدَهٗ يُؤْمِنُوْنَؒ۰۰۵۰ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |