اس رکوع کو چھاپیں

سورة المرسلٰت حاشیہ نمبر۱۸

ساَئے سے مراد دھوئیں کا سایہ ہے ۔ اور تین شاخوں کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی بہت بڑا دھواں اٹھتا ہے تو اوپر جا کر وہ اکئی شاخوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔