اس رکوع کو چھاپیں

سورة المرسلٰت حاشیہ نمبر۲۶

اللہ کے آگے جھکنے سے مراد صرف اس کی عبادت کرنا ہی نہیں ہے ، بلکہ  اس کے بھیجے ہوئے رسول اور اس کی نازل کر دہ کتاب  کو ماننا اور اس کے احکام کی اطاعت کرنا بھی اس میں شامل ہے۔