عیسوی تاریخ30 ستمبر 1947ء
ہجری تاریخ15 ذوالقعدہ 1366ھ
دورتاریخِ پاکستان
قیام کے ڈیڑھ ماہ بعد پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن بنا؛ صرف افغانستان نے اس کی رکنیت کے خلاف ووٹ دیا۔ اقوامِ متحدہ 24 اکتوبر 1945ء کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امن قائم رکھنے کے لیے بنی تھی۔ جنوری 1948ء میں مسئلۂ کشمیر سلامتی کونسل میں پہنچا، جس نے رائے شماری کی قراردادیں منظور کیں۔