عیسوی تاریخ30 جنوری 1972ء
ہجری تاریخ13 ذوالحجہ 1391ھ
دورتاریخِ پاکستان
برطانیہ اور دولتِ مشترکہ کے کئی ارکان کے بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے پر وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے پاکستان کو دولتِ مشترکہ سے الگ کر لیا۔ پاکستان یکم اکتوبر 1989ء کو دوبارہ رکن بنا۔