عیسوی تاریخ1972ء
ہجری تاریخ1392 ہجری
دورتاریخِ پاکستان
مفتی محمد شفیع عثمانی نے آٹھ جلدوں پر مشتمل اردو تفسیر 'معارف القرآن' مکمل کی۔
اس کی ابتدا 1954ء میں ریڈیو پاکستان سے نشر ہونے والے ہفتہ وار درسِ قرآن سے ہوئی تھی۔ تفسیر میں ہر مقام پر متعلقہ فقہی احکام اور عملی مسائل بیان کیے گئے ہیں۔