عیسوی تاریخ7 جون 1962ء
دورتاریخِ پاکستان
سپارکو نے بلوچستان کے ساحلی مقام سونمیانی سے تحقیقی راکٹ 'رہبر اول' فضا میں بھیجا۔
اس راکٹ کا مقصد بالائی فضا میں ہواؤں کی رفتار اور ساخت کا مطالعہ تھا۔ اس تجربے کے ساتھ پاکستان ایشیا کے ان اولین ملکوں میں شامل ہوا جنہوں نے تحقیقی راکٹ بھیجے۔