مرکزی مواد پر جائیں
ٹائم لائن · تاریخِ پاکستان (1947ء – تاحال)

اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام

1 اگست 1962ء

ٹائم لائن پر دیکھیں ←
عیسوی تاریخ1 اگست 1962ء
دورتاریخِ پاکستان

1962ء کے آئین کے تحت 'اسلامی نظریے کی مشاورتی کونسل' قائم ہوئی، جسے 1973ء کے آئین میں 'اسلامی نظریاتی کونسل' کا نام دیا گیا۔

یہ آئینی ادارہ پارلیمنٹ اور حکومت کو اس بارے میں سفارش دیتا ہے کہ کوئی قانون قرآن و سنت کے مطابق ہے یا نہیں۔ اس کی سفارشات مشاورتی حیثیت رکھتی ہیں۔

فقہتاریخِ پاکستان

متعلقہ سلطنتیں و ریاستیں