عیسوی تاریخ1719ء
ہجری تاریخ1131 ہجری
دورملوکیت و مسلم حکمرانی
شاہ عبدالرحیم دہلوی کی وفات پر ان کے سترہ سالہ بیٹے شاہ ولی اللہ نے مدرسہ رحیمیہ میں تدریس سنبھالی۔
یہ مدرسہ ان کے اور ان کے بیٹوں (شاہ عبدالعزیز، شاہ رفیع الدین، شاہ عبدالقادر) کے زمانے میں برصغیر میں قرآن و حدیث کی تعلیم کا سب سے بڑا مرکز بنا۔ شاہ ولی اللہ کی معروف تصنیف 'حجۃ اللہ البالغہ' بھی اسی دور کی ہے۔