مرکزی مواد پر جائیں
ٹائم لائن · ملوکیت و مسلم حکمرانی (661ء – 1924ء)

فتاویٰ عالمگیری

1664ء–1672ء (تقریباً)

ٹائم لائن پر دیکھیں ←
عیسوی تاریخ1664ء–1672ء (تقریباً)
دورملوکیت و مسلم حکمرانی

اورنگ زیب عالمگیر کے حکم پر شیخ نظام برہانپوری کی سربراہی میں علماء کی ایک جماعت نے فقہِ حنفی کے مفتیٰ بہ مسائل کا جامع مجموعہ مرتب کیا۔

یہ عربی مجموعہ 'الفتاویٰ الہندیہ' کے نام سے بھی معروف ہے اور عالمِ اسلام میں فقہِ حنفی کے معتبر مراجع میں شمار ہوتا ہے۔ مغل عدالتوں میں اور بعد کے زمانے میں بھی فتویٰ کے لیے اسی کی طرف رجوع کیا جاتا رہا۔

فقہ

متعلقہ شخصیات

متعلقہ سلطنتیں و ریاستیں