مرکزی مواد پر جائیں
ٹائم لائن · ملوکیت و مسلم حکمرانی (661ء – 1924ء)

قاہرہ کا مطبوعہ مصحف

1924ء1342 ہجری

ٹائم لائن پر دیکھیں ←
عیسوی تاریخ1924ء
ہجری تاریخ1342 ہجری
دورملوکیت و مسلم حکمرانی

مصر میں علمائے ازہر کی ایک کمیٹی کی نگرانی میں قرآنِ مجید کا معیاری مطبوعہ نسخہ شائع ہوا۔

یہ روایتِ حفص عن عاصم کے مطابق تھا اور اس میں رسم، ضبط اور آیات کے شمار کو قدیم مآخذ کی بنیاد پر متعین کیا گیا۔ یہی نسخہ بعد میں چھپنے والے بیشتر مصاحف، بشمول مصحفِ مدینہ، کا نمونہ بنا۔

تدوینِ قرآن

متعلقہ سلطنتیں و ریاستیں