مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #7202

مسلسل نمبر: 7202 · کتاب 93، حدیث 62

100%
زیرِ جائزہ

‏ فِيمَا اسْتَطَعْتَ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

جتنی تمہیں طاقت ہو۔

انگریزی ترجمہ

Narrated `Abdullah bin `Umar:Whenever we gave the Pledge of allegiance to Allah's Messenger (ﷺ) for to listen to and obey, he used to say to us, for as much as you can

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كُنَّا إِذَا بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا ‏

ہم سے یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن دینار نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کرتے تو آپ ہم سے فرماتے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)