مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #7155

مسلسل نمبر: 7155 · کتاب 93، حدیث 19

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الذُّهْلِيُّ، حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ، مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ ثُمَامَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ، كَانَ يَكُونُ بَيْنَ يَدَىِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَنْزِلَةِ صَاحِبِ الشُّرَطِ مِنَ الأَمِيرِ‏.‏

اردو ترجمہ

قیس بن سعد رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس طرح رہتے تھے جیسے امیر کے ساتھ کوتوال رہتا ہے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas:Qais bin Sa`d was to the Prophet (ﷺ) like a chief police officer to an Amir (chief)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے محمد بن خالد ذہلی نے بیان کیا، کہا ہم سے انصاری محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ان سے ثمامہ نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)