صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #7140
مسلسل نمبر: 7140 · کتاب 93، حدیث 4
100%
لاَ يَزَالُ الأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمُ اثْنَانِ ".
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یہ امر خلافت اس وقت تک قریش میں رہے گا جب تک ان میں دو شخص بھی باقی رہیں گے۔“
انگریزی ترجمہ
This matter (caliphate) will remain with the Quraish even if only two of them were still existing
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)