مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #7079

مسلسل نمبر: 7079 · کتاب 92، حدیث 30

100%
زیرِ جائزہ

‏ لاَ تَرْتَدُّوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں بعض بعض کی گردن مارنے لگے۔“

انگریزی ترجمہ

Beware! Do not renegade as (disbelievers) after me by striking (cutting) the necks of one another

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے احمد بن اشکاب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن فضیل نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے بیان کیا اور ان سے عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)