صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #6916
مسلسل نمبر: 6916 · کتاب 87، حدیث 54
100%
لاَ تُخَيِّرُوا بَيْنَ الأَنْبِيَاءِ ".
اردو ترجمہ
سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دیکھو اور پیغمبروں سے مجھ کو فضیلت مت دو۔“
انگریزی ترجمہ
Do not prefer some prophets to others
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے، انہوں نے عمرو بن یحییٰ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے رضی اللہ عنہ
- 1صحابی (راویِ اول)