صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #6885
مسلسل نمبر: 6885 · کتاب 87، حدیث 24
100%
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَتَلَ يَهُودِيًّا بِجَارِيَةٍ قَتَلَهَا عَلَى أَوْضَاحٍ لَهَا.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی کو ایک لڑکی کے بدلہ میں قتل کرا دیا تھا، یہودی نے اس لڑکی کو چاندی کے زیورات کے لالچ میں قتل کر دیا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas bin Malik:The Prophet (ﷺ) killed a Jew for killing a girl in order to take her ornaments
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، کہا ہم سے سعید نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)