صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #6863
مسلسل نمبر: 6863 · کتاب 87، حدیث 3
100%
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ إِنَّ مِنْ وَرْطَاتِ الأُمُورِ الَّتِي لاَ مَخْرَجَ لِمَنْ أَوْقَعَ نَفْسَهُ فِيهَا، سَفْكَ الدَّمِ الْحَرَامِ بِغَيْرِ حِلِّهِ.
اردو ترجمہ
ہلاکت کا بھنور جس میں گرنے کے بعد پھر نکلنے کی امید نہیں ہے وہ ناحق خون کرنا ہے، جس کو اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin `Umar:One of the evil deeds with bad consequence from which there is no escape for the one who is involved in it is to kill someone unlawfully
سند دیکھیں (1 راوی)
مجھ سے احمد بن یعقوب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے کہا میں نے اپنے والد سے سنا، وہ عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے تھے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)