مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6798

مسلسل نمبر: 6798 · کتاب 86، حدیث 27

100%
زیرِ جائزہ

‏ قِيمَتُهُ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

مجھ سے نافع نے ( «ثمنه» کے بجائے ) لفظ «قيمته» کہا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated `Abdullah bin `Umar:The Prophet (ﷺ) cutoff the hand of a thief for stealing a shield that was worth three Dirhams

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاَثَةُ دَرَاهِمَ‏.‏ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ ‏

مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوضمرہ نے بیان کیا، کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ ایک ڈھال پر کاٹا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی، اس روایت کی متابعت محمد بن اسحاق نے کی اور لیث نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)