مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6762

مسلسل نمبر: 6762 · کتاب 85، حدیث 39

100%
زیرِ جائزہ

‏ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ ‏"‏‏.‏ أَوْ ‏"‏ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی گھرانے کا بھانجا اس کا ایک فرد ہے۔“ ( «منهم‏ ‏‏.‏» یا «من أنفسهم» کے الفاظ فرمائے ) ۔

انگریزی ترجمہ

The son of the sister of some people is from them or from their own selves

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)