مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6012

مسلسل نمبر: 6012 · کتاب 78، حدیث 43

100%
زیرِ جائزہ

‏ مَا مِنْ مُسْلِمٍ غَرَسَ غَرْسًا فَأَكَلَ مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ دَابَّةٌ إِلاَّ كَانَ لَهُ صَدَقَةً ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر کوئی مسلمان کسی درخت کا پودا لگاتا ہے اور اس درخت سے کوئی انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کے لیے وہ صدقہ ہوتا ہے۔“

انگریزی ترجمہ

If any Muslim plants any plant and a human being or an animal eats of it, he will be rewarded as if he had given that much in charity

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)