صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5984
مسلسل نمبر: 5984 · کتاب 78، حدیث 15
100%
لاَ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ ".
اردو ترجمہ
قطع رحمی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔
انگریزی ترجمہ
The person who severs the bond of kinship will not enter Paradise
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ مُطْعِمٍ، قَالَ إِنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے عقیل نے، ان سے ابن شہاب نے، ان سے محمد بن نے بیان کیا اور انہیں ان کے والد جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے خبر دی انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)