صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5921
مسلسل نمبر: 5921 · کتاب 77، حدیث 136
100%
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع.» سے منع فرمایا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated (Abdullah) bin `Umar:Allah's Messenger (ﷺ) forbade Al-Qaza' (leaving a tuft of hair here and there after shaving one's head)
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے مثنیٰ بن عبداللہ بن انس بن مالک نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)