مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #5903

مسلسل نمبر: 5903 · کتاب 77، حدیث 120

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَضْرِبُ شَعَرُهُ مَنْكِبَيْهِ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم کے بال مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas : The hair of the Prophet (ﷺ) used to hang down up to his shoulders

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، کہا ہم کو حبان نے خبر دی، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)