صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5893
مسلسل نمبر: 5893 · کتاب 77، حدیث 110
100%
انْهَكُوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى ".
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مونچھیں خوب کتروایا لیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔“
انگریزی ترجمہ
Cut the moustaches short and leave the beard (as it is)
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
مجھ سے محمد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں عبدہ نے خبر دی، انہیں عبیداللہ بن عمر نے خبر دی، انہیں نافع نے اور ان سے عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)