صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5340
مسلسل نمبر: 5340 · کتاب 68، حدیث 85
100%
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ أَكْثَرَ مِنْ ثَلاَثٍ إِلاَّ بِزَوْجٍ.
اردو ترجمہ
ہمیں منع کیا گیا ہے کہ شوہر کے سوا کسی کا سوگ تین دن سے زیادہ منائیں۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Um 'Atiyya:We were forbidden to mourn for more than three days except for a husband
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر نے بیان کیا، کہا ہم سے سلمہ بنت علقمہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن سیرین نے کہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)