صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5243
مسلسل نمبر: 5243 · کتاب 67، حدیث 176
100%
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا.
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی شخص سے رات کے وقت اپنے گھر ( سفر سے اچانک ) آنے پر ناپسندیدگی کا اظہار فرماتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir bin `Abdullah:The Prophet (ﷺ) disliked that one should go to one's family at night (on returning from a journey)
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے محارب بن دثار نے بیان کیا، کہا کہ میں نے رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)