مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #5086

مسلسل نمبر: 5086 · کتاب 67، حدیث 24

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، وَشُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَعْتَقَ صَفِيَّةَ، وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas bin Malik:Allah's Messenger (ﷺ) manumitted Safiyya and regarded her manumission as her Mahr

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ثابت بنانی اور شعیب بن حبحاب نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)