مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #5053

مسلسل نمبر: 5053 · کتاب 66، حدیث 78

100%
زیرِ جائزہ

‏ فِي كَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

قرآن مجید تم کتنے دن میں ختم کر لیتے ہو؟

انگریزی ترجمہ

How long does it take you to finish the recitation of the whole Qur'an?

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن نے، ان سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نے اور ان سے رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)