صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5034
مسلسل نمبر: 5034 · کتاب 66، حدیث 57
100%
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِيَاسٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُغَفَّلٍ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَهْوَ يَقْرَأُ عَلَى رَاحِلَتِهِ سُورَةَ الْفَتْحِ.
اردو ترجمہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ آپ سواری پر سورۃ الفتح کی تلاوت فرما رہے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin Mughaffal:I saw Allah's Messenger (ﷺ) reciting Surat-al-Fath on his she-camel on the day of the Conquest of Mecca
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے ابوایاس نے خبر دی، کہا کہ میں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)