مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4995

مسلسل نمبر: 4995 · کتاب 66، حدیث 17

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، سَمِعَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ تَعَلَّمْتُ ‏{‏سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ‏}‏ قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے سورۃ «سبح اسم ربك الأعلى» نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ آنے سے پہلے ہی سیکھ لی تھی۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Al-Bara':I learnt, 'Glorify the Name of your Lord the Most High' (Surat al-A'la) No 87, before the Prophet (ﷺ) came (to Medina)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم کو ابواسحاق نے خبر دی، انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)