مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4870

مسلسل نمبر: 4870 · کتاب 65، حدیث 391

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ‏}‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم «فهل من مدكر‏» ( سو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟ ) پڑھا کرتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated `Abdullah bin Masud:The Prophet (ﷺ) used to recite: "Fahal-min-Maddakir (then is there any that will receive admonition?)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)