مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4869

مسلسل نمبر: 4869 · کتاب 65، حدیث 390

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ‏}‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم «فهل من مدكر‏» پڑھا کرتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated `Abdullah bin Masud:The Prophet (ﷺ) used to recite: "Fahal-min-Maddakir (then is there any that will receive admonition?)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)