صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #4218
مسلسل نمبر: 4218 · کتاب 64، حدیث 258
100%
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، وَسَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت کی تھی۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:Allah's Messenger (ﷺ) forbade the eating of donkey-meat
سند دیکھیں (1 راوی)
مجھ سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے محمد بن عبید نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا ‘ ان سے نافع اور سالم نے اور ان سے عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)