صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #4217
مسلسل نمبر: 4217 · کتاب 64، حدیث 257
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر پالتو گدھے کا گوشت کھانے کی ممانعت کی تھی۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:On the day of Khaibar, Allah's Messenger (ﷺ) forbade the eating of donkey meat
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو مبارک نے خبر دی ‘ ان سے عبیداللہ بن عمر نے بیان کیا ‘ ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)