مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #255

مسلسل نمبر: 255 · کتاب 5، حدیث 8

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مِخْوَلِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُفْرِغُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلاَثًا‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Jabir bin `Abdullah:The Prophet (ﷺ) used to pour water three times on his head

سند دیکھیں (1 راوی)

محمد بن بشار نے ہم سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، مخول بن راشد کے واسطے سے، وہ محمد ابن علی سے، وہ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے فرمایا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)