مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #221

مسلسل نمبر: 221 · کتاب 4، حدیث 87

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

اردو ترجمہ

ایک دیہاتی شخص آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا۔ لوگوں نے اس کو منع کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں روک دیا۔ جب وہ پیشاب کر کے فارغ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ( کے پیشاب ) پر ایک ڈول پانی بہانے کا حکم دیا۔ چنانچہ بہا دیا گیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas bin Malik:The Prophet (ﷺ) said as above

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ نے خبر دی، کہا ہمیں یحییٰ بن سعید نے خبر دی، کہا میں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)