مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #193

مسلسل نمبر: 193 · کتاب 4، حدیث 59

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم جَمِيعًا‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عورت اور مرد سب ایک ساتھ ( ایک ہی برتن سے ) وضو کیا کرتے تھے۔ ( یعنی وہ مرد اور عورتیں جو ایک دوسرے کے محرم ہوتے ) ۔

انگریزی ترجمہ

During the lifetime of Allah's Messenger (ﷺ) men and women used to perform ablution together

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو مالک نے نافع سے خبر دی، وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)