مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #167

مسلسل نمبر: 167 · کتاب 4، حدیث 33

100%
زیرِ جائزہ

‏ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

غسل داہنی طرف سے دو، اور اعضاء وضو سے غسل کی ابتداء کرو۔

انگریزی ترجمہ

Start from the right side beginning with those parts which are washed in ablution

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لَهُنَّ فِي غُسْلِ ابْنَتِهِ ‏

ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے، ان سے خالد نے حفصہ بنت سیرین کے واسطے سے نقل کیا، وہ سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ( مرحومہ ) صاحبزادی ( زینب رضی اللہ عنہا ) کو غسل دینے کے وقت فرمایا تھا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)