صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1004
مسلسل نمبر: 1004 · کتاب 14، حدیث 15
100%
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں قنوت مغرب اور فجر میں پڑھی جاتی تھی۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:The Qunut used to be recited in the Maghrib and the Fajr prayers
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں اسماعیل بن علیہ نے خبر دی، کہا کہ ہمیں خالد حذاء نے خبر دی، انہیں ابوقلابہ نے، انہیں رضی اللہ عنہ نے، آپ نے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)