مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1003

مسلسل نمبر: 1003 · کتاب 14، حدیث 14

100%
زیرِ جائزہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ تک دعا قنوت پڑھی اور اس میں قبائل رعل و ذکوان پر بددعا کی تھی۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas bin Malik:The Prophet (ﷺ) recited Qunut for one month (in the Fajr prayer) asking Allah to punish the tribes of Ral and Dhakwan

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے زائدہ نے بیان کیا، ان سے تیمی نے، ان سے ابومجلز نے، ان سے رضی اللہ عنہ کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)