صحیح بخاری #1
مسلسل نمبر: 1 · کتاب 1، حدیث 1
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ
اردو ترجمہ
تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض ہو۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے۔
انگریزی ترجمہ
The reward of deeds depends upon the intentions and every person will get the reward according to what he has intended. So whoever emigrated for worldly benefits or for a woman to marry, his emigration was for what he emigrated for
سند دیکھیں (6 راوی)
حَدَّثَنَا ، قَالَ : حَدَّثَنَا ، قَالَ : حَدَّثَنَا ، قَالَ : أَخْبَرَنِي ، أَنَّهُ سَمِعَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :
ہم کو نے یہ حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہم کو نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں ہم کو نے یہ حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ مجھے یہ حدیث سے حاصل ہوئی۔ انہوں نے اس حدیث کو سے سنا، ان کا بیان ہے کہ میں نے مسجد نبوی میں منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رضی اللہ عنہ کی زبان سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)
- 2سندی رابط (Sanadset)
- 3سندی رابط (Sanadset)
- 4سندی رابط (islamicurdubooks.com)
- 5سندی رابط (islamicurdubooks.com)
- 6استاذِ امام بخاریؒ (islamicurdubooks.com)