مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #4846

مسلسل نمبر: 4846 · کتاب 43، حدیث 74

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ، عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا جَلَسَ احْتَبَى بِيَدِهِ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ شَيْخٌ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیٹھتے تھے تو اپنے ہاتھ سے احتباء کرتے تھے ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عبداللہ بن ابراہیم ایک ایسے شیخ ہیں جو منکر الحدیث ہیں۔

انگریزی ترجمہ

Narrated AbuSa'id al-Khudri: When the Messenger of Allah (ﷺ) sat, he had his knees drawn up supported by his hands. Abu Dawud said: 'Abd Allah b. Ibrahim was an old man and his traditions were rejected

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)